اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر لاہور میں شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کی جانب سے کئے گئے قاتلانہ حملے کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے گئے۔
26 جنوری 2020 - 19:51
News ID: 1005719